بھارت میں 2 بھائیوں نے واٹس ایپ پراپنی بیگمات کو طلاق دیدی



طلاق یافتہ دونوں بہنیں ہیں جنہوں نے واٹس ایپ پر طلاق ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا