میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، شاہد آفریدی: ٹیم ہارتی ہو تو فٹنس کا شور ہوتا ہے لیکن جیتنے پر کچھ نہیں ہوتا، سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان